وزیراعلیٰ کا ویژن : عوام الناس کو صحت کی معیاری سہولتیں ان کی دہلیز تک پہنچائینگے ، ڈاکٹر آصف طفیل
جمعرات 19 جنوری 2017 20:49
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے ہیلتھ کونسلوں کے سربراہان اسسٹنٹ کمشنروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ وہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ اور ایم ایس صاحبان سے قریبی رابطہ رکھیں اور ہسپتالوں میں سٹاف کی 100فیصد ڈیوٹی پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔
انہوں نے کہاکہ ہسپتالوں میںدوائیوں کا مناسب ذخیرہ رکھا جائے۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر جاوید وڑائچ نے ضلع سیالکوٹ میں جاری تین روزہ انسداد پولیو مہم کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پہلے تین روز کے دوران 6لاکھ26ہزار997بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہیں جبکہ کسی وجہ سے گھروں میں نہ ملنے والے 38ہزار 136بچوں کو کیچ اپ ڈیز میں کور کرلیا جائے گا۔ ڈی سی نے محکمہ صحت کے مقامی حکام کو تلقین کی جبکہ ضلع سیالکوٹ میں بسنے والے 5سال سے کم عمرتمام بچے پولیو کو قطر ے پلانے تک مہم جاری رہے گی اور بالخصوص ریکارڈ بچوں کو ہر صورت کور کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.