کرک، سپورٹس کی ترقی کے لیے 60 لاکھ روپے کے ٹینڈر شفاف طریقے سے شاہ جی انٹر پرائز بنوں کو الاٹ
جمعرات 19 جنوری 2017 21:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بد ھ کے روز ڈپٹی کمشنر عابد خان وزیر کی نگرانی میں ریٹ مقابلہ کرنے کے بعد گزشتہ روز ٹیکنیکل معائنہ کھیلوں کے سامان کا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرمحمد اسماعیل خان وزیر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر افتخار احمد کے نمائندے نے شرکت کی۔
اس موقع پر بمعہ سامان کا تکنیکی اور عمدگی جائزہ لیاگیا۔ مقابلے میں شاہ جی انٹر پرائز کے سامان کو عمدہ قرار دیکر اپرول کی سفارش کے لیے ڈپٹی کمشنر کے پاس بھیج دیا گیا، اس موقع پر ضلعی سپورٹس آفیسر محمد اسماعیل وزیر نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کیا۔ ٹینڈر میں تمام قانونی تقاضے پورے کئے گئے اور شفاف ٹینڈر ہوئے ہیں انشاء اللہ خطیر لاگت کی رقم سے خریدی جانے والے کھیلوں کے سامان سے کھیلوں کو فروغ ملے گا اور ضلع کرک میںکھلا ڑیوں کے لیے سپورٹس کا معیاری سامان دستیاب ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.