پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دائرہ کار پورے صوبے تک بڑھانے کا اصولی فیصلہ
جمعہ 20 جنوری 2017 16:22
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی، ضروت اور اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے فوڈ اتھارٹی کی ری سٹرکچرنگ کی سمری منظوری کے لیے کیبنٹ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے جہاں سے باقاعدہ منظوری کے بعد فوڈ اتھارٹی کے صدر دفتر سمیت تمام خالی آسامیاں پر کی جائیں گی۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے توسیع منصوبے کے لیے گریڈ 1سے گریڈ 19 تک 199نئی آسامیوں کی درخواست بھی کی ہے ۔سمری کی منظوری کے بعد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کو مزید موثر بنانے کے لیے پولیس کی مدد لی جا سکے گی ۔فوڈ اتھارٹی کی توسیع کے بعد فوڈ اتھارٹی کا علیحدہ ویجیلنس ونگ ہو گا جو ملاوٹ مافیا پر نظر رکھنے کے ساتھ ادارے کے اندر موجود افسران اور عملے کی کارکردگی اور اختیارات کے جائز حد میں رہ کر استعمال کو یقینی بنائے گا ۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.