ْکراچی، کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ میں پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
دونوں ملزمان کے 19 ارب 72 کروڑ سے زاہد کے اکاونٹس منجمد ،کاروائی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کی گئی
جمعہ 20 جنوری 2017 16:52
(جاری ہے)
کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ نے پاناما لیکس کے کیس میں نامز دو ملزمان بشیر داود اور مریم داود کے مقامی بینک میں پانچ اکاونٹس بھی منجمد کردئیے گئے۔
ایف آئی آر میں انکم کو چھپانے،غلط ویلتھ اسٹیٹمنٹ اورمنی لانڈنگ کے الزام عائد ہیں۔منجمد ہونے والے اکاونٹ میں 19 ارب 72 کروڑ 16 لاکھ روپے ہے۔بشیر داود پر 94 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی منی لانڈرنگ سامنے آئی ہے۔ایف بی آر کے مطابق کارروائی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت کی گئی ہے۔بشیر داودٴْ کا نام پاناما لیکس میں بھی شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.