حکومت تمام وسائل بروئے کار لا کر صوبے کے مسائل حل کرنے کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے، اقبال حسن وزیر اطلاعات گلگت بلتستان
جمعہ 20 جنوری 2017 16:59
(جاری ہے)
صوبائی وزیر اطلاعات و منصوبہ بندی نے مزید کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے وفاق پر زور دیا ہے کہ گلگت بلتستان میں توانائی کا بحران حل کئے بغیر کوئی بھی دیرپا منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا ۔
ریجنل گرڈ کے قیام اور نیشنل گرڈ تک رسائی کے لیئے بھی کوششیں جاری ہیں۔ حکومت کو یقین ہے کہ مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت ترقی کے ویژن کے تحت گلگت بلتستان کو بھی تمام بڑے شہروں کے مقابلے میں ترقی یافتہ بنائے گی۔ دیامر بھاشا ڈیم کو سی پیک کا اہم حصہ قرار دینا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ وفاقی حکومت ہر صورت اس میگا منصوبے کو کامیابی سے ہمکنار کرے گی ، جس سے ملک بھر میں توانائی کے بحران کا دیرپا حل ممکن ہو پائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.