پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تعلیم رابطوں کا اہم ذریعہ ہے ،ْ آسٹریلین ہائی کمشنر
آسٹریلیا کے تعلیمی اداروں میں پاکستانیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ انتہائی حوصلہ افزاء ہے ،ْ مار گریٹ ایڈمسن
جمعہ 20 جنوری 2017 21:32
(جاری ہے)
جمعہ کو یہاں آسٹریلیا میں پبلک ہیلتھ،گورننس،مائننگ،آبی وسائل،مینجمنٹ،ایگریکلچر،رورل ڈویلپمنٹ، ایگری بزنس کے شعبوں میں تعلیم مکمل کرنے والے 107پاکستانی ماسٹر گریجویٹس اور 40شارٹ کورس گریجویٹس میں تعریفی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے اس موقع پر آسٹریلیا ایوارڈز پروگرام کے ذریعے پاکستان کی ترقی میں آسٹریلیا کے تعاون کو خیر مقدم کیا۔ڈاکٹر مختار نے کہا کہ آسٹریلیا ان ایوارڈز کے زریعے پاکستانی پروفیشنلز کو موقع فراہم کر رہا ہے۔دونوں ملک تعلیمی سیکٹر میں تعاون کر رہے ہیںآسٹریلیا ایوارڈز آسٹریلین حکومت کی پاکستان کیساتھ طویل المدتی امدادی پارٹنرشپ کا مرکزی ستون ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.