جنوبی افریقہ نے بارش سے متاثرہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا کو 19 رنز سے ہرادیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 14:28
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ نے دس اوورز میں 126 رنز بنائے اوراس کے پانچ کھلاڑی آوٹ ہوئے ، جنوبی افریقہ کی طرف سے ملر نے شاندار بیٹنگ کر مظاہرہ کرتے ہوئے 18گیندوں پر 3چھکوں اور 3چوکوں کی مدد سے 40رنز بنائے اور برینڈن نے 18گیندوں پر ایک 6اور 3چوکوں کی مدد سے 31رنز بنائے ۔
سری لنکا کی طرف سے کیلوسیکارا دو اور لکمل نے ایک وکٹ حاصل کی ۔سری لنکا کی ٹیم جواب میں ایک سوستائیس رنز کے ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور چھ وکٹ پر صرف ایک سوسات رنز بناسکی ۔سری لنکا کی طرف سے ڈسیکویلہ 43 رنز اور ڈی سلوا نے 27 رنز کی اننگز کھیلی ۔جنوبی افریقہ کی طرف سے ایل نگدی اور عمران طاہر نے شانداربولنگ کر مظاہرہ کرے ہوئے دو، دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔میچ کا بہترین کھلاڑی جنوبی افریقہ کے ایل نگدی کو دیاگیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.