پی آئی بی کی حدود میں منشیات کی مبینہ فروخت ،آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 16:18
(جاری ہے)
انہوں نے ڈی آئی جی ایسٹ سے خبر کے مندرجات پر تفصیلی وضاحت اور انکوائری رپورٹ جلد سے جلد طلب کرتے ہوئے احکامات جاری کیئے ہیں کہ انتہائی غیرجانبدارانہ اور شفاف انکوائری کی بدولت مرتکب ٹھرائے جانیوالے پولیس افسران ،اہلکاروں اور باالخصوص ایس ایچ او، ہیڈ محرر اور تھانہ انٹیلی جینس افسر کے خلاف سخت قانونی اور محکمانہ کاروائی کو یقینی بنایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ انکوائری میں تھانہ انٹیلی جینس، علاقہ گشت اور پکٹنگ پر مامور اہلکاروں سمیت دیگر اسٹاف کے بیانات کو بھی شامل کیا جائے ۔انہوں نے ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کو ہدایات جاری کیں کہ منشیات جوئے اور دیگر سماجی برائیوں کے اڈوں کے خلاف اسپیشل برانچ پولیس کی ورکنگ کو مذید غیرمعمولی بنایا جائے تاکہ ایسے گھناؤنے فعل میں ملوث عناصر اور انکے سرپرستوں کے خلاف تمام تر کاروائیوں کو مذید کامیاب اور مؤثر بنایا جاسکے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.