راجر فیڈرر، سٹانسلاس وارینکا اور سونگا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
ٹاپ سیڈڈ اینڈی مرے پری کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد باہر
پیر 23 جنوری 2017 12:25
(جاری ہے)
سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے جاپان کے کئی نیشیکوری کو سخت مقابلے کے بعد 6-7(4-7)،6-4،6-1، 4-6 اور 6-3 سے شکست دیکر میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔
سوئس سٹار سٹانسلاس وارینکا نے اٹلی کے اینڈرس سیپی کو 7-6(7-2)، 7-6(7-4) اور 7-6(7-4) سے ہرا کر میگا ایونٹ کے ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایک اور میچ میں فرانس کے جو ویلفرائیڈ سونگا نے انگلینڈ کے ڈینیئل ایوانز کو سخت مقابلے کے بعد 6-7(4-6)، 6-2، 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر میگا ایونٹ کے کوارٹ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میگا ایونٹ میں مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل مرحلے میں راجر فیڈرر کا مقابلہ میسچا زویرو سے ہوگا جبکہ جو ویلفرائیڈ سونگا کو سوئس سٹار سٹانسلاس وارینکا کا سامنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.