سکھر،کوشش ہے سندہ میںکوئی بھی مردم شماری میں رہ نہ جائے،ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو
بلاول بھٹو کاپنجاب میں شاندار استقبال دیکھ کر مخالفوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ
پیر 23 جنوری 2017 20:12
(جاری ہے)
خصوصی معاون نے مزید کہا کہ زکوات اور عشر محکموں کے علاوہ صوبائی حکومت کے دیگر محکموں میں خالی شدہ جگہوں کے لئے جمع کردہ درخواستوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ، تمام نوکریاں میرٹ کی بنیاد پر دی جارہی ہیں اس کے علاوہ حکومت صنعتی ادارے قائم کرنے کیلئے بھی کوششیں کر رہی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کوپرائیویٹ سیکٹر کی طرف بھی جانا چاہیے ۔ اس موقع پر انہوں نے موجودوفودکے مسائل سنے اور حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات بھی جاری کیں۔ ڈاکٹر عبدالقیوم سومروکا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کاپنجاب میں شاندار استقبال دیکھ کر مخالفوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں اور بلاول ہی اس وقت ملک کیلئے امید کی کرن ہے ، اور یہ بات کچھ فریقین سے ہضم نہیں ہو رہی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.