معیشت مضبوط ہو تو سڑکیں بنتی رہتی ہیں ،شیخ رشید
شریف برادران معیشت کی بہتری کی بجائے صرف وہ کام کرنا چاہتے ہیں جہاں سے کمیشن ملے آرمی چیف کو آئے ابھی چند ہفتے نہیں ہوئے کہ ان کے اختلافات ہوگئے نواز شریف اقتدار کی بجائے سزائیں بانٹتے ہیں،نجی ٹی وی کو انٹرویو
پیر 23 جنوری 2017 23:15
(جاری ہے)
پانامہ لیکس کا معاملہ آئندہ ہونے والے انتخابات کیلئے شفاف الیکشن کی گارنٹی لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے معیشت مضبوط ہو سڑکیں تو بنتی رہتی ہیں۔ نواز شریف کاروباری سیاستدان ہیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف کی آپس میں نہیں بنتی ہے۔ نواز اور شہباز اکٹھے نہیں چل رہے۔ نواز شریف ہمیشہ وہ کام کرتے ہیں جس جس میں سے انہیں کمیشن ملے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے حالات اتنے اچھے نہیں ہیں جتنے یہ سمجھ رہے ہیں ہر جگہ انہوں نے جمہوریت کینام پر کرپشن کھول رکھی ہے۔ دو سے لے کر کاغذات جعلی ہے۔ ابھی چند دن ہوئے نئے آرمی چیف کو آئے ان کے ساتھ بھی اختلافات ہوگئے۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.