لاہور، قیدیوں کی اصلاح کیلئے جیلوں میںمختلف ہنر سیکھائے جارہے ہیں،ملک احمد یار ہنجرا
جیلوں میں صحت و صفائی بہتر اور پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کیے ہیں،صوبائی وزیر جیل خانہ جات
پیر 23 جنوری 2017 23:19
(جاری ہے)
صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل نور حسن بگھیلا نے صوبائی وزیر کو مختلف امور پر بریفنگ دی۔
صوبائی وزیر نے ڈسٹرکٹ جیل میںمختلف بیرکس،ہسپتال اورباورچی خانے کا معائنہ کیا اورتسلی بخش انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔صوبائی وزیر نے نوجوانوں کے میس، کامن روم،سٹاف کالونی اور الیکٹرک سب ڈویژن کا بھی جائزہ لیا۔انہوں نے جیل میں نظم وضبط، صحت و صفائی اور سیکورٹی کے انتظامات کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.