رحمان بھولا کا جے آئی ٹی کے سامنے بلدیہ فیکٹری جلانے کا اعتراف
فہد شبیر منگل 24 جنوری 2017 10:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری۔2017ء) کراچی میں سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم رحمان بھولا سے جے آئی ٹی کی تفتیش مکمل کر لی گئی۔ ملزم رحمان بھولانےجے آئی ٹی کے سامنے بلدیہ فیکٹری جلانےکا اعتراف کر لیا۔
(جاری ہے)
جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق ملزم رحمان عرف بھولا نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے کیمیکل پھینک کر بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی تھی، جبکہ رحمان عرف بھولا نے چودہ افراد کو قتل کرنے کا بھی انکشاف کیا ہے اور بھتہ نہ دینے پر کئی افراد کو قتل بھی کیا۔
ملزم نے بلدیہ اور اورنگی ٹاؤن میں بھتے کا منظم نیٹ ورک چلانے کا بھی اعتراف کیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق رحمان بھولا کی گرفتاری دو مقدمات میں ڈالی جا چکی ہے، جبکہ جے آئی ٹی رپورٹ جلد اعلیٰ حکام کو ارسال کر دی جائے گی۔ واضح رہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو بینکاک سے گرفتار کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.