ابرار الحق نے مشہور گلوکار بوھمیا کی زندگی بدل ڈالی
ْ پاکستانی نژاد امریکی گلوکار بوھمیا نے ابرار الحق کے سمجھانے پر سگریٹ نوشی کو ترک کر دیا
منگل 24 جنوری 2017 11:20
(جاری ہے)
بوھمیا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے ذریعے بتایا کہ ابرار الحق کے ساتھ ملاقات کرکے انھیں کیسے اپنی زندگی میں بہتر تبدیلی لانے کا موقع ملا۔ اپنی فیس بک پوسٹ میں بوھمیا نے لکھا کہ ابرار الحق کے ساتھ خوشگوار ملاقات کے بعد انہوں نے شراب اور سگریٹ نوشی کو ترک کر دیا ہے۔ میں سر ابرار الحق کا بہت شکر گزار ہوں، اگر میں ایسا کر سکتا ہوں تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.