لندن میں مقیم پاکستانی طالبعلم نے پانچ ملین پاؤنڈز کی پیشکش ٹھُکرا دی
سمیرا فقیرحسین منگل 24 جنوری 2017 12:48
لندن (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جنوری 2017ء): لندن کے علاقہ یوکشائر میں مقیم ایک پاکستانی نژاد برطانوی طالبعلم محمد علی نے امریکہ کی جانب سے کی گئی 5 ملین پاؤنڈز نوکری کی پیشکش کو ٹھُکرا دیا۔ محمد علی نے موقف اختیار کیا کہ انہیں آفر کی گئی رقم کم تھی جس کی وجہ سے انہوں نے امریکی کمپنی کی یہ پیشکش قبول نہیں کی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی طالبعلم محمد علی نے پیسوں کی بچت سے متعلق ایک ویب سائٹ بنائی تھی۔
محمدعلی کی بنائی ہوئی اس ویب سائٹ سے مارکیٹ میں موجود مختلف اشیا کی قیمتوں کا بآسانی موازنہ ممکن ہے۔ محمد علی نے بتایا کہ ان کی یہ ویب سائٹ بچت کرنے کی ایک ماہرویب سائٹ ہے جوعام افراد کے لیے بالکل بلوم برگ کی طرح ہے۔محمد علی نے بتایا کہ انہیں اپنی اس ویب سائٹ سے متعلق ایک امریکی سرمایہ کار نے 50 لاکھ پاؤنڈز کی پیشکش کی تھی لیکن رقم کم ہونے کی وجہ سے محمد علی نے امریکی کمپنی کی اس آفر کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.