ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد مائیک پومپیو نے سی آئی اے ڈائریکٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
متنازعہ شہرت کے حامل ریکس ٹلرسن کو امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے امورِ خارجہ نے نیا وزیرِ خارجہ نامزد کرلیا
منگل 24 جنوری 2017 14:15
(جاری ہے)
پومیپو امریکی فوج میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
دوسری جانب متنازعہ شہرت لیکن روس کے ساتھ خصوصی تعلقات رکھنے والے ریکس ٹلرسن کو امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے امورِ خارجہ نے صرف ایک ووٹ کے فرق سے نیا امریکی وزیرِ خارجہ نامزد کرلیا ہے۔امریکی سینیٹ کی 21 رکنی کمیٹی برائے امورِ خارجہ پہلے ہی ریکس ٹلرسن کی نامزدگی پر مخالفت کا اظہار کرچکی تھی لیکن پھر بھی وہ کمیٹی سے 10 ڈیموکریٹ ووٹوں کے مقابلے میں 11 ری پبلکن ووٹ لے کر اس عہدے کیلئے نامزد کردیئے گئے ہیں۔اب ٹلرسن کی حتمی تقرری کیلئے امریکی سینیٹ کی سطح پر ووٹنگ ہوگی جہاں ری پبلکن پارٹی اپنے 52 سینیٹروں کے ساتھ پہلے ہی اکثریت میں ہے، اس لئے قوی امید ہے کہ اس مرحلے پر بھی ٹلرسن کو کسی خاص مشکل کا سامنا کرنا نہیں پڑے گا۔دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کردہ، مائیک پوم پے نے انٹیلی جنس کے امریکی ادارے سی آئی اے کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
-
آئندہ ماہ 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے
-
صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو مشہد میں ہوگی ،ایرانی سرکاری ٹی وی
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.