اچھی ڈیوٹی کرنے والے کی حوصلہ افزائی، غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کیخلاف ایکشن ہو گا، چیف ٹریفک آفیسر یوسف علی شاہد
منگل 24 جنوری 2017 20:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی بھی جگہ غلط پارکنگ نہ ہونے دی جائے اس حوالے سے بیٹ انچارجز اور لفٹر سٹاف سخت محنت کریں تاکہ غلط پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک روانی متاثر نہ ہو غلط پارک کی گئی گاڑی یا موٹر سائیکل کو فوری لفٹ کر لیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیم ورک کے ساتھ کام کیا جائے ایئر پورٹ روڈ، مری روڈ، مال روڈ، پشاور روڈ، راجہ بازار، کمرشل مارکیٹ، صادق آباد، اڈیالہ روڈ، ڈھوک سیداں، مصریال روڈ، 22نمبر چوک، جہلم روڈ، صدر کینٹ ، اندرونِ شہر، بازاروں اور دیگر تمام شاہرائوں پر بارشوں کے دوران ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر بنایا جائے، کسی بھی شاہراہ پر بارش کا پانی کھڑا ہونا شروع ہو تو فوری طور پر متعلقہ ادارے کو بتایا جائے تاکہ بروقت اقدامات سے ٹریفک کا فلو جاری رہے اور شہری ٹریفک سہولیات سے مستفید ہوں۔ انہوں نے کہاکہ جذبے اور ہمت سے کام کیا جائے تو فورس کا وقار بلند ہوتا ہے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد نے افسران و اہلکاروں کو احکامات جاری کئے کہ بارشو ں کے دوران برساتی اور چھتری کا استعمال کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی بحال رکھی جائے تاکہ کسی بھی شاہراہ پر ٹریفک رش نہ بننے پائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.