اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی، ویسٹ انڈین آل رائونڈر آندرے رسل کی قسمت کا فیصلہ 31 جنوری کو متوقع
منگل 24 جنوری 2017 20:55
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اینٹی ڈوپنگ ٹریبونل 31 جنوری کو سماعت میں رسل کے کیس کے حوالے سے حتمی فیصلہ سنا سکتا ہے، اگر جرم ثابت ہو گیا تو رسل کیلئے دو برس تک انٹرنیشنل کرکٹ کے دروزاے بند ہو جائیں گے، واڈا کے قوانین کے مطابق جو ایتھلیٹ ایک سال کے دوران تین بار ٹیسٹ مس کرتا ہے تو اس کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت شمار کیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ جمیکا اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے گزشتہ برس مارچ میں رسل پر اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا تھا، ان کا کہنا تھا کہ ہم نے سال 2015ء میں رسل کو تین بار ٹیسٹ کیلئے طلب کیا لیکن وہ حاضر نہیں ہوئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.