وفاقی حکومت کی طرف سے معاشی ترقی کے تمام دعوے غلط اور بے بنیاد ہیں،سعید غنی
حقیقت میں ملک کو قرضوں میں جکڑا جا رہا ہے، میٹرو بس پر فخر کرنے والے قومی اداروں کی لوٹ سیل لگا رہے ہیں، سٹیل ملز، پی آئی اے، ریلویز کو نیلام کر کے ریاست کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کا بیان
منگل 24 جنوری 2017 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)عدلیہ کا کتنا احترام کرتی ہے، قوم ابھی تک سپریم کورٹ پر حملے کو نہیں بھولی۔
سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ وسطی پنجاب کے بعد مسلم لیگ(ن) کے وزراکی زبانیں لڑکھڑا رہی ہیں اور سردی میں بھی ان کے پسینے چھوٹ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعد رفیق گلو بٹ بننے کی بجائے اپنے محکمے پر توجہ دے۔ انہوںنے کہا کہ شاہراہ دستور پر وزراکا جمعہ بازار لگتا ہے اور وزرااپنے دفاتر میں موجود نہیں ہوتے۔(رڈ)مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.