صومالیہ : ہوٹل پر دو خود کش حملے اور فائرنگ، 13 افراد ہلاک
بارودی مواد سے بھری ایک گاڑی ہوٹل کے اندر گھس گئی اور پھر وہاں فائرنگ شروع ہو گئی، عینی شاہدین
بدھ 25 جنوری 2017 21:16
(جاری ہے)
انھوں نے کہا: 'ہم نے ہوٹل میں موجود لوگوں کو بچا لیا ہے اور ریسکیو آپریشن ختم ہو گیا ہے۔ ہمارے اہلکار ہوٹل میں موجود ہیں اور ہم مرنے والوں کی تعداد کے بارے میں کچھ دیر میں بتایئں گے۔'دایاہ ہوٹل موغادیشو میں صدارتی محل سے ایک میل کے فاصلے پر واقع ہے اور ارکانِ پارلیمان اور اہم مہمان اسی ہوٹل میں قیام کرتے ہیں۔واضح رہے کہ صومالیہ میں اس وقت الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں۔۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.