پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںتیزی کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 435 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 50 ہزار 192 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند
میاں محمد ندیم جمعرات 26 جنوری 2017 19:07
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26جنوری۔2017ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی دیکھنے میں آئی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 435 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 50 ہزار 192 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔رواں ہفتے 24 جنوری کو بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید تیزی دیکھنے میں آئی تھی اور ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 50 ہزار 49 کی ریکارڈ سطح پر پہنچا تھا، تاہم بعد میں انڈیکس گر گیا تھا۔
اسٹاک ایکسچینج میں اس تاریخی تیزی کی وجہ لوکل فنڈز اور بڑے ڈویژن کے انفرادی سرمایہ کاروں کا فعال ہونا ہے۔آج پاور اور سیمنٹ سیکٹر میں تیزی دیکھنے میں آئی، جس کی وجہ سے اسٹاک ایکسچینج نے نیا سنگ میل عبور کیا۔اقتصادی ماہرین کے مطابق چینی کنسورشیم کے ساتھ 40 فیصد شیئرز کی فروخت کے معاہدے کے بعد مزید سرمایہ کار متوجہ ہوں گے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید نئے ریکارڈز بنائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.