پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہارون خان ان فٹ،بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ سے باہرہوگئے
جمعرات 26 جنوری 2017 21:26
(جاری ہے)
ہارون گذشتہ روز لاہور میں منعقدکئے گئے کیمپ کے دوران پاوں پرشدید چوٹ لگی جوکہ شدید نوعیت کی تھی جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ کونسل آف دی بلائنڈ نے ان کوورلڈ کپ سے ڈارپ کردیا ہے واضع رہے کہ ہاورن خان الائیڈ بینک گڑمنڈی برانچ پشاورمیں آف بوائے کے طورپرکام کررہے تھے بعدازاںدی سپورٹس پلس کے جائنٹ ایڈیٹرعظمت اللہ کی کاوشوں سے وہ پشاورکرکٹ کونسل آف دی بلائنڈکاحصہ بننے کے بعدپاکستان کی قومی ٹیم میں آئے اوراپنی عمدہ پرفارمنس کے بل بوتے پراہم مقام پرپہنچے۔
ہارون نے پشاورمیںمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ورلڈکپ میں کھیلناان کاایک بہت بڑاخواب تھاکافی محنت بھی کی تھی تاہم شایداللہ کوکچھ اورمنظورتھا۔ورلڈ کپ میں پشاورکے ثناء اللہ،محسن خان بطورکھلاڑی جبکہ پی بی سی سی کے جنرل سیکرٹری حبیب اللہ منیجر کی حیثیت سے بھارت جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.