پشاور کو صاف ستھرا اور سرسبز بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے،عارف یوسف
جمعہ 27 جنوری 2017 22:57
(جاری ہے)
یہ افتتاح خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشید الدین کا کا خیل و صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور اور رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد خان اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے محکمہ قانون و ایم پی اے عارف یوسف نے جمعہ کے روز مشترکہ طور پر کیا۔
اس موقع پر عمائدین علاقہ،ناظمین ،کونسلرز اور مقامی لوگوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے میاں جمشید الدین کا کا خیل ،ارباب جہانداد اور حاجی عارف یوسف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی زیر قیادت صوبائی حکومت پشاور کو پاک صاف اور سرسبز بنانے کے لئے جامع حکمت عملی کے ساتھ ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.