تھائی لینڈ میں آسمان کو چھوتے ایک ہزارفٹ بلند ٹاورکے دوسرے حصے کا افتتاح
ٹاور کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کے لیے 27 جدید ترین لفٹس، عمارت کی سب سے منفرد بات اس کا لچکدار اور اچھوتا ڈیزائن ہے،کمپنی
ہفتہ 28 جنوری 2017 13:52
بینکاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2017ء) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کی بلند و بالا ’مہانکون‘ نامی ایک ہزار30فٹ بلند ٹاورکے دوسرے حصے کا افتتاح کردیاگیا،مہانکون ٹاور کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق یہ عمارت نہ صرف بینکاک بلکہ تھائی لینڈ کی بھی سب سے بلند و بالا عمارت ہے، اس میں 77 منزلیں ہیں، جب کہ اس ٹاور کی لمبائی 314 میٹر یعنی ایک ہزار 30 فٹ ہے۔
اس ٹاور کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کے لیے 27 جدید ترین لفٹس لگائی گئی ہیں اور یہ خوبصورت عمارت 3.6 ایکڑ زمین کے رقبے پر بنی ہوئی ہے۔اس عمارت کو بنانے کا اعلان 2009 میں کیا گیا اور اسی سال عمارت کا ڈیزائن پیش کردیا گیا، جس کے بعد 2010 میں اس عمارت کی بکنگ کا آغاز ہوا، 2011 میں عمارت کی تعمیر شروع کی گئی جو مختصر عرصے کے دوران 2016 کے وسط تک مکمل کرلی گئی، تاہم اس عمارت کی تزئین کا کام آخری مراحل میں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.