سب کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں،میئر کراچی وسیم اختر
جادو کی چھڑی ہمارے پاس نہیں ہے لیکن مسائل کو حل کرنے کا بھر پور عزم رکھتے ہیں، چندماہ کا عر صہ کئی برسوں کی گند کو سمیٹنے کے لئے کا فی نہیں ہے
ہفتہ 28 جنوری 2017 22:52
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیر رضاکی جانب سے بلدیہ کورنگی کی چار ماہ (ستمبر تادسمبر)کارکردگی پر مشتمل رپورٹ ان کو پیش کرنے کے موقع پر کیا۔
انہو ں نے مزید کہا کہ چندماہ کا عر صہ کئی برسوں کی گند کو سمیٹنے کے لئے کا فی نہیں ہے لیکن اگر اس سوووینئر کا جائزہ لیا جائے تو اندازہ ہو گا کہ کس طرح سے عوامی خدمت کے کاموں کو انجام دیا گیا ہے ۔عید قر باں ،محرم الحرام ،ربیع الاول کے اہم مذہبی مواقعوں پر جس طرح سے کاموں کو انجام دیا گیا ہے وہ قابل تحسین ہے ۔میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ اس سووینئر میں صرف لفظی سے کام نہیں لیا گیا ہے بلکہ ان تمام جگہوں کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں جہاں جہاں روڈ کارپیٹنگ ،پیچ ورک ،سی سی فلورنگ کے کاموں کو انجام دیا گیا ہے اوربلا تفریق تمام یو سیز میں اسٹریٹ لائٹوںکی تنصیب بھی اس بات کاثبوت ہے کہ ہم بلا تفریق رنگ و نسل کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں ۔جبکہ 400پیور بلاک گلیوں کے کاموں کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے چاہ ماہ کے مختصر عرصے میں جو کام کئے گئے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔انہوں نے اس موقع چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیر رضا اور ان کی ٹیم کو سراہا جنہوں نے چار ماہ کے دوران عوام کی خدمت کے حوالے سے کوئی کسر نہیں اٹھارکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.