ماہرہ خان اور شاہ رخ کی فلم ’’ رئیس ‘‘ بھارتی ٹی وی چینلز سے ریلیز ہو گئی
پیر 30 جنوری 2017 14:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل حکومت نے کیبل آپریٹرز پر بھارتی چینلز کی نشریات پر پابندی لگا دی تھی اور اب دو ماہ کے بعد دوبارہ بھارتی چینلز کیبل کے ذریعے دکھائے جا رہے ہیں اور اتوار کے روز ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم ’’ رئیس ‘‘ کیبل کے ذریعے بھارتی چینل سے پیش کر دی گئی ۔
جس پر شوبز کے سنجیدہ حلقوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف پاکستان میں بھارتی چینل بند کرنے کی بات کی جاتی ہے اور دوسری طرف ان کی فلمیں بھی کیبل کے ذریعے دکھائی جا رہی ہیں یہ دوہرا معیار ختم ہونا چاہیے ۔ یا تو بھارتی چینلز کو مکمل طور پر کھول دینا چاہیے یا پھر ان پر مکمل پابندی بدستور قائم رہنی چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.