ایرانی قونصلیٹ جنرل کا منہاج یونیورسٹی کا دورہ ،ڈاکٹر حسین محی الدین سے ملاقات
دنیا کی کوئی طاقت اور سازش پاک ایران بردرانہ تعلقات پر اثر انداز نہیں ہو سکتی ،:ایرانی قونصلیٹ محمد حسین بنی اسدی نے طلبہ کو ’’بین الاقوامی سیاسی صورتحال اور پاک ایران تعلقات ‘‘ کے موضوع پر لیکچر دیا
جمعرات 2 فروری 2017 21:18
(جاری ہے)
پا ک ایران تعلقات جتنے حکومتی سطح پر گہرے ہیں اس سے کہیں زیادہ عوامی سطح پر مضبوط اور مستحکم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران عالمی امن کے لیے برابری کی بنیاد پر بین الاقوامی برادری سے تعلقات کا ہمیشہ خواہاں رہا ہے۔ دونوں ممالک سیاسی، سماجی، مذہبی حوالوں سے بھی پائیدار رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ دنیا کی کوئی طاقت اور سازش پاک ایران برادرانہ تعلقات پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔ خطے کے امن کے لیے بھی دونوں ملکوں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ایرانی قونصلیٹ جنرل نے فروغ امن کے لیے ڈاکٹر طاہر القادری کے فتویٰ کو ایک تاریخی اکومنٹ قرار دیا اور کہا کہ اس فتویٰ کے بعد نظریاتی اور فکری سطح پر کوئی بھی اسلام پر دہشتگردی کا الزام نہیں لگا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری عالم اسلام کا سرمایہ ہیں۔ ایران میں ان کے فتاویٰ جات اور علمی تحقیقی کام کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ محمد حسین بنی اسدی نے منہاج یونیورسٹی لاہور کے مختلف دفاتر اور فیکلٹییز کا دورہ کیا اور جدید علوم کی فراہمی کے حوالے سے یونیورسٹی کے داخلی ، علمی ماحول پر خوشی کا اظہار کیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم غوری نے محمد حسین بنی اسدی کو یادگاری شیلڈ بھی دی۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز
-
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی احکامات کے تحت ضلع بھرمیں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈاون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.