پنجاب حکومت نے گریڈ21کے افسر جواد رفیق ملک کی خدمات فاق کے سپرد کریں

جمعرات 2 فروری 2017 21:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2017ء) پنجاب حکومت نے گریڈ21کے افسر جواد رفیق ملک کی خدمات کو فوری طور پر وفاق کے سپرد کردیا ہے جبکہ ان کی جگہ ڈاکٹر ثاقب عزیز کو سینئر رکن بورڈ آف ریونیو پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تبدیل ہونے والے افسر جواد رفیق ملک کمشنر لاہور، سیکرٹری صحت پنجاب اورسینئر ممبر پنجاب ریونیو بورڈ تعینات رہ چکے ہیں۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :