پاک بحریہ کی سرپرستی میں پاکستان کی پہلی منی آسٹروٹرف عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں بچھادی گئی
جمعرات 2 فروری 2017 22:45
(جاری ہے)
انھوں نے کراچی میں کسی اور مناسب جگہ پر مزید ایک منی آسٹروٹرف بچھانے کا اعلان بھی کیا۔
امیرالبحر نے اُمید ظاہر کی کہ یہ منی آسٹروٹرف ہاکی کے کھیل کی عظمت رفتہ کو واپس لانے اور نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت میں مدد فراہم کرے گی۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ دوسرے متعلقہ ادارے بھی قومی کھیل کو بچانے کے لئے آگے بڑھیں اور کام کریں۔پاک بحریہ نے پورے منصوبے کی سرپرستی کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے آسٹروٹرف کی درآمد کے تمام اخراجات بھی برداشت کیے ہیں۔ یہ سہولت چھ چھ کھلاڑیوںکے کھیل میں ڈربلنگ،ڈا جنگ، اسٹاپنگ اور گول کیپنگ کے دائو پیچ سکھانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری شہباز سینئر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی کے لیے آج تاریخ سازدن ہے جس کا سہراپاک بحریہ کے سر ہے۔ افتتاحی تقریب میں سابق اولمپئینز، قومی ہیروز، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدے داران اور دیگر اہم شخصیات بھی شامل تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.