لیہ: اسکول وین اور ٹرالر میں تصادم، ڈرائیور، خاتون سمیت 6 بچے جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 3 فروری 2017 09:52

لیہ: اسکول وین اور ٹرالر میں تصادم، ڈرائیور، خاتون سمیت 6 بچے جاں بحق

لیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3فروری۔2017ء) لیہ میں ایم ایم روڈ پر اسکول وین اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور، خاتون سمیت چھ بچے جاں بحق اور12 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا، جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :