سرکاری ہسپتالوں میں تعینات ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو جذبہ خدمت کے تحت کام کرنا چاہیے ‘ڈپٹی کمشنر عمارہ خان
دکھی انسانیت کی خدمت اولین ترجیح ہے،علاج معالجہ میں کسی قسم کی سستی کو برداشت نہیں کرونگی ‘ڈی ایچ کیو ہسپتال دورہ کے موقع پر گفتگو
ہفتہ 4 فروری 2017 18:40
(جاری ہے)
ہسپتال میں مریضوں کیلئے ادویات کی مفت فراہمی سمیت دیگر سہولیات کی وجہ سے مریضوں کا رش روز بروز بڑھ رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ صحت اور تعلیم حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہیں اور حکومت نے صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے خطیر رقم مختص کی ہے یہی وجہ ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں عوام الناس کو دی جانیوالی سہولیات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اورپیرا میڈیکل سٹاف عوام کا دکھ بانٹنے اور انکی تکالیف کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مزید بہتری اور دکھی انسانیت کے تسلی بخش علاج کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔ڈپٹی کمشنر قصور نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آئوٹ ڈور وارڈز ‘بچہ وارڈ ، میڈیکل وارڈ ، سرجیکل وارڈ ،میڈیکل سٹور، ایمرجنسی وارڈ اور دیگر شعبوں کا دورہ کیا اور خاص طور پر ہسپتال میں صفائی ستھرائی اور مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا تفصیلاً جائزہ لیا ۔ انہوں نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ ہسپتال کے اندرونی حصوں کو خوبصورت بنانے کیلئے مزید ان ڈور پلانٹس منگوا کر رکھے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.