ڈاکٹر فاروق ستار کی بانو قدسیہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر

ہفتہ 4 فروری 2017 23:25

ڈاکٹر فاروق ستار کی بانو قدسیہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 فروری2017ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ (پاکستان )کے کنو نیر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے ملک کی شہر ہ آفا ق ادیبہ ،مصنفہ،نا ول نگار اور ڈرامہ نگار بانو قدسیہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بانو قدسیہ کی اردو ادب کیلئے گراں قدر خد مات کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا مصنفہ کی مو ت سے جو خلا پید ا ہو ا ہے اس مدتوں پر نہ کیا جا سکے گا ان کے ڈرامے آج بھی ناظرین کے ذہنو ں میں زند ہ ہے ان کی نگارشات معاشرہ کے مسائل کا بھرپور احاطہ کرتیں اور انسانوں کو مشکلات سے لڑنے کا حوصلہ دیتیں ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر فاروق ستار نے بانو قدسیہ کے تمام سوگوار ن اور لو احقین سے دلی تعزیت وہمد ری کا اظہا ر کیا اور مر حو م کے تمام سوراگوار لو احقین کو یہ صدمہ بر ادشت کر نے کی تو فیق عطا ء کر ئے اور دعا کی کہ اللہ تعالی با نو قدسہ کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کرئے ۔(آمین )#

متعلقہ عنوان :