سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کے پروگرام ’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ کیخلاف پیمرا کا حکم برقرار‘ مذکورہ اینکر اور پروگرام پر تاحکم ثانی پابندی عائد
پیر 6 فروری 2017 22:56
(جاری ہے)
مزید سماعت بدھ کو ہو گی۔ سپریم کورٹ بنچ کے دیگر معزز اراکین میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل شامل تھے۔ معزز عدالت نے چینل انتظامیہ کو خبردار کیا کہ حکم عدولی کی صورت میں انتظامیہ اور اینکر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے اس سے قبل عدالت عظمیٰ 31 جنوری 2017ء کو پیمرا چیئرمین کو لبیک پرائیویٹ لمیٹڈ کی درخواستوں پر ہائیکورٹ کی جانب سے جاری تمام نوٹسز خارج کر چکی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی سماعت کے دوران پیمرا کی طرف سے سینئر وکلاء کی ٹیم پیش ہوئی جس میں کاشف حنیف، زاہد ابراہیم اور علی گیلانی ایڈووکیٹس شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.