پرویز مشرف نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نظر انداز کر کے مسئلہ کشمیرکو بڑا نقصان پہنچایا،ڈاکٹر شیریں مزاری
پیر 6 فروری 2017 23:18
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی میں کشمیر کے حوالے سے قرارداد پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کے حق خودارادیت کی حمایت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جنرل پرویز مشرف نے کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نظرانداز کر کے بڑا نقصان پہنچایا۔ عالمی برادری میں پاکستان کو اس بات پر زور دینا چاہئے کہ نائن الیون کے بعد سے اب تک حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد ختم نہیں ہوئی، اس حوالے سے 2002ء میں الماتے ڈیکلریشن کا حوالہ موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.