پولیس کا جنسی تشدد، پیرس میں فسادات کا آغاز، افراتفری پھیل گئی
سمیرا فقیرحسین منگل 7 فروری 2017 15:38
پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 فروری 2017ء) : پیرس میں پولیس نے چھڑی اٹھائے کھڑے سیاہ فام نوجوانوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد پیرس میں افراتفری کا عالم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے بروز جمعہ پولیس نے نوجوانوں کو روک کر ان سے شناختی دستاویزات طلب کیے۔ لیکن سامنے آنے والی ویڈیو میں صاف دیکھا گیا کہ پولیس آفیسر سیاہ فام نوجوان کو زمین پر جھُکنے پر مجبور کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا رہے تھے۔
زخمی نوجوان کو شدید زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔ چاروں میں ایک افسر پر جنسی زیادتی جبکہ دیگر 3 افسران پر تشدد کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اس حادثے کے بعد عام شہری بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ سیاہ فام نوجوان کو انصاف دلوایا جائے۔(جاری ہے)
اس واقعہ نے فرانس میں شہریوں میں کافی اشتعال بڑھا دیا ہے۔شہریوں کی جانب سے متاثرہ نوجوان کے حق میں ایک مارچ بھی نکالا جائے گا۔
جس کے باعث شہر کی سکیورٹی کے لیے مزید انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ مقامی پولیس افسر نے بتایا کہ نوجوانوں کے گروہ ہم پر حملے کر رہے ہیں لیکن ہم پھر بھی شہر میں امن کی صورتحال کر برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔دوسری جانب شہریوں کی جانب سے کیا جانے والا یہ مارچ تشدد کی نذر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.