حکومت بیرونی اداروں کی اجنبی رپورٹوں پر ملکی اقتصادی ترقی کے دعوے کر رہی ہے ، عملاً قومی معیشت زبوں حالی کا شکار ہے، بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل اشتعال انگیزی کر رہاہے، جنگی جنون کے باعث 200 ارب روپے سے جنگی ہتھیاروں کی خریداری اور کشمیریوں پر غاصبانہ قبضہ کے ساتھ مظالم کی انتہا کی جارہی ہے ، بھارتی اقدامات کے مقابلہ کیلئے حکومت پاکستان قومی اتفاق رائے پر مبنی حکمت عملی بنائے اور عالمی محاذ پر بھارتی جارحانہ ،ظالمانہ، غیر انسانی اقدامات کو بے نقاب کیا جائے
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کابیان
منگل 7 فروری 2017 22:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بھارتی اقدامات کے مقابلہ کے لیے حکومت پاکستان قومی اتفاق رائے پر مبنی حکمت عملی بنائے اور عالمی محاذ پر بھارتی جارحانہ ،ظالمانہ، غیر انسانی اقدامات کو بے نقاب کیا جائے ۔
لیاقت بلوچ نے بہاولنگر میں پی پی رہنما ، سابق ایم پی اے شوکت بسراکو فائرنگ کر کے زخمی کرنے اور سیکرٹری کے قتل کی شدیدمذمت کی ہے اور کہاہے کہ دہشتگردی کرنے والے بے نقاب کیے جائیں ۔ سیاست میں تشدد ، شدت جذبات ، عدم برداشت اور غیر جمہوری رویے خطرناک مستقبل کی نشاندہی کررہے ہیں ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ افغان قونصل خانہ کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے سفارتکار کا جاں بحق ہونا بڑا المناک اور خوفناک واقعہ ہے۔ وفاقی ، صوبائی حکومتیں اور تحقیقاتی ادارے مکمل تفتیش منظر عام پر لائیں ۔ ہم افغان حکومت اور عوام سے تعزیت کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.