نیب راولپنڈی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ایم سی بوائز ہائی سکول ملت کالونی میں خصوصی تقریب
منگل 7 فروری 2017 23:24
(جاری ہے)
انہوں نے قدرتی وسائل، جغرافیائی محل وقوع، آبادی میں نوجوانوں کے تناسب اور نوجوان نسل کے مثبت پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ہماری آنے والی نسل اپنا مثبت کردار ادا کریگی ۔انہوں نے کرپشن کو برائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن کرنے والے فساد بالا رض کے مرتکب ہوتے ہیں۔ انہوں نے نیب کے تین مراحل کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ نیب کا کام بیداری، روک تھام اورعمل درآمد ہے۔ انہوں نے طالب علموں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا ذیادہ وقت مطالعے میں صرف کریں اور جو برا محسوس ہو اس کے بارے میں سوالات کریں۔ ڈائریکٹر نیب کی جانب سے اس آگاہی تقریب میں شرکت کرنے والے طلباء طالبات اور اساتذہ کو سرٹیفیکیٹس، کتابیں‘شرٹس جن پر اینٹی کرپشن کے نعرے درج تھے، سمیت دیگر تحائف تقسیم کیے گئے ۔ای ڈی او ایجوکیشن نے پروگرام کے منتظمین اور پینٹنگ / پوسٹر مقابلہ کے ججوں میں اسناد تقسیم کیں ۔اس موقع پر قاضی ظہور الحق نے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری کی کاوشوں کو سراہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.