بی ایس ایف کا بامیال سیکٹر پر پٹھانکوٹ کے علاقے میں پاکستانی درانداز کو ہلاک کرنے کا دعو یٰ
منگل 7 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ پاک بھارت بین الاقوامی سرحد کے بامیال سیکٹر پر پٹھانکوٹ کے علاقے میں ایک پاکستان درانداز کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ۔
حکام کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف کے اہلکاروں کو صبح سوا آٹھ بجے کے قریب انٹرنیشنل بارڈر پر باڑ سے 50میٹر دور کچھ مشکوک نقل وحرکت کا پتہ چلا تھا جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ایک درانداز کو ہلاک کر دیا ۔21سالہ شخص کی لاش بی ایس ایف اہلکاروں نے اپنے قبضے میں لے لی جسے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.