وزیراعظم محمد نواز شریف 20خصوصی بچوں کے ہمراہ 9فروری کو موسم بہار 2017ء کی شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے
منگل 7 فروری 2017 23:40
(جاری ہے)
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بڑے وسیع پیمانے پر شجر کاری کی جائے گی اور اسی طرح سیاسی قیادت، سول سوسائٹی کی تنظیموں اور غیر سرکاری ادارے بھی پاکستان بھر اور تمام صوبوں میں اسی دن کے موقع پر شجرکاری کریں گے اور پاکستان کو سر سبز بنانے کا قومی دن منائیں گے۔
موسم بہار کی موجودہ شجرکاری مہم میں 257 ملین پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جن میں سے زیاد تر پودے مقامی طور پر پیدا ہونے والی اقسام کے ہوں گے۔ یہ تمام سرگرمیاں وزیراعظم کے گرین پاکستان پروگرام کے تحت ہوں گی۔گرین پاکستان پروگرام وزیراعظم کی ہدایت پر تشکیل دیا گیا ہے تاکہ ملک میں جنگلات اور جنگلی حیات کی تجدید نوکے ساتھ ساتھ ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات پر بھی قابو پایا جا سکے۔مزیدبرآں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گرین پاکستان پروگرام کے لیے ہونے والی تمام سرگرمیوں کا احاطہ کرنے والے امبریلا پی سی ون کی منظوری دے دی ہے اور اس پروگرام کے تحت پاکستان کے تمام وفاقی یونٹوں اور صوبوں میں پہلے ہی سرگرمیاں جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.