الیکشن کمیشن:انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرعمران خان اورحمزہ شہبازکونوٹس جاری
ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 فروری 2017 16:36
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) : الیکشن کمیشن نے عمران خان اورحمزہ شہبازکو جلسے جلوسوں کی پابندی کی خلاف ورزی ہرنوٹس جاری کردیے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان اورحمزہ شہبازکو انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اورجلسے جلوسوں کی پابندی کی خلاف ورزی ہرنوٹس جاری کردیے ہیں۔ الیکشن کمشین کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرعمران خان اور حمزہ شہبازکو 14فروری کوطلب کیاگیاہے۔ الیکشن کمیشن نے دونوں رہنماوں کواین اے 63 جہلم اور پی پی 162وہاڑی میں ریلیاں نکالنے پر نوٹس جاری کیے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.