بھارت کے ظلم و بربریت کوپوری دنیا میں عیاں کیا جائے ،عالمی ضمیرجھنجوڑا جائے، سینیٹرراجہ ظفرالحق
کشمیری نوجوان بلارنگ و نسل قربانی دینے کیلئے تیار ہیں،نازک مرحلے پرکشمیریوں پربھارتی ظلم وبربریت کواجاگرکرنے پرراولپنڈی آرٹس کونسل کے شکرگزارہیںقائدایوان سینیٹ
بدھ 8 فروری 2017 17:02
(جاری ہے)
بلارنگ و نسل کشمیری نوجوان قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔سینیٹرراجہ ظفرالحق نے کہا کہ راولپنڈی آرٹس کونسل نے اس نازک مرحلے پرکشمیریوں پربھارتی ظلم وبربریت کواجاگرکرنے پرشکرگزارہیں۔
انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میںکشمیرسے متعلق 24 قراردادیں پاس ہوئی ہیںاورایک بھی ایسی نہیں جس کی مخالفت ہوئی ہو۔روس اورساتھی ممالک نے بھی حمایت کی۔کشمیرکے نوجوان بلاخوف و خطرجدوجہدجاری رکھے ہوئے ہیںاورپاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کی جدوجہدمیں ساتھ ہے۔انھوں نے مزیدکہا کہ بعض ایسی تصاویرہیںجنہیں دیکھ کرظلم کی مثال نہیں ملتی۔ہم کشمیری شہداء، زخمیوں اوران کے ورثا کوسلام پیش کرتے ہیں۔پاکستان ایمبیسی کوچاہیے کہ پوری دنیا میں ایسی نمائشیںمنعقدکرے تاکہ دنیا کا ضمیرجاگ اٹھے اوربھارت کومجبورکرے کہ وہ کشمیرمیں رائے شماری پرراضی ہوجائے۔تقریب سے چوہدری یاسین،ناہیدمنظور،شیخ تجمل ،عبدلحمیدلون اوردیگرکشمیری قیادت نے اظہارِخیال کیا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.