سوزوکی سیاز پاکستان میں باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کر دی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 8 فروری 2017 21:10

سوزوکی سیاز پاکستان میں  باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کر دی گئی

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) سوزوکی سیاز پاکستان میں باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی جانب سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں پہلی مرتبہ سیڈان کار فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سوزوکی کی جانب سے سیاز پاکستان میں فروخت کیلئے باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے۔ گاڑی کی ابتدائی قیمت 16 لاکھ 99 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :