وزیراعظم نوازشریف نے این اے 5نوشہرہ کیلئے سوئی گیس فراہمی کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے ، نوشہر،جلوزئی میں220-KVAگرڈسٹیشن کے قیام کیلئے بھی وفاقی حکومت نے منظوری دی ہے جسکی تکمیل پر2ارب روپ کی لاگت آئے گی
وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کیسابق ضلعی ناظم دائود خٹک سے گفتگو
جمعرات 9 فروری 2017 00:01
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوںنے سابق ضلعی ناظم دائود خٹک سے اپنے دفترواقع اسلام آبادمیںبات چیت کرتے ہوئے کیا۔
انجینئرامیرمقام نے سابق ضلع ناظم نوشہرہ کویقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ موجودہ وفاقی حکومت اہلیان نوشہرہ کے الجھنوںسے ترجیحی بنیادوںپرسلجھانے میںکوئی دقیقہ فروگذاشت نہیںکریگا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت عوامی فلاح وبہوداور ملکی تعمیروترقی کے منصوبوںپرعمل پیراہے اورحلقہ این ای5کے عوام کوان منصوبوںسے مستفیدکیاجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.