بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 فروری 2017 13:04
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2017ء) : بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سہانا خان نے اپنے اسکول کی ایک تقریب میں پیش کیے گئے پلے میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس کے بعد میڈیا میں ان کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔
(جاری ہے)
سہانا خان سے متعلق یہ خبریں بھی سننے میں آرہی ہیں کہ انہوں نے آئندہ مستقبل میں بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سہانا خان کی اسکول پلے میں اداکاری کی ویڈیو سوشل ویڈیو پر بھی مقبول ہو گئی ہے جس کے بعد شاہ رخ خان کے مداح اور دیگر سوشل میڈیا صارفین نے سہانا خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی اداکاری کو بھی سراہا۔ سہانا خان کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.