میٹرریڈرز کامطالبات کے حق میں سوئی گیس ہیڈ کوارٹر کے باہر چوتھے روز بھی احتجاج اور دھرنا
ہیڈ کوارٹر کے اندر داخل ہونیکی کوشش ناکام بنا دی گئی ،گھروں میں پولیس بھجوائی جارہی ہے،احتجاج جاری رہیگا‘ مظاہرین کی دھمکی
جمعرات 9 فروری 2017 17:44
(جاری ہے)
ایکشن کمیٹی کے سربراہ فیصل شہزاد نے بتایا کہ مطالبات کیلئے احتجا ج کرنے والے ملازمین کی تعداد 750کے قریب ہے اب ہم جب مستقل کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تو ہمیں کہا جارہا ہے کہ ہم اوور ایچ ہو چکے ہیں ۔
ایسے ملازمین بھی ہیں جو 18سال سے ملازمت کر رہے ہیں لیکن ہمارے احتجاج کے بعد عارضی ملازمتیں بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہمارے گھروں پر پولیس بھجوائی جارہی ہے ۔ اگر ہم نے ایسے ہی مرنا ہے تو کیوں نہ ہم سوئی گیس کے دفتر کے سامنے اپنی جانیں دیں۔ انہوں نے بتایا کہ بھوک ہڑتال پر جانے کے باعث ایک ساتھی کی حالت بگڑ گئی ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے احتجاج جاری رہے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.