ضلع میں وزیر اعلیٰ یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لئے مثالی اقدامات کئے جائیں گے، اشفاق احمد خان
جمعہ 10 فروری 2017 00:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی ہدایت پر ضلع بھر میں وزیر اعلیٰ یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لئے مثالی اقدامات کئے جائیں گے اور نوجوان کھلاڑیوں کو کھیلوں جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بہترین سہولیات میسر کی جائیں گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف سپورٹس تنظیموں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں سپورٹس تنظیموں کے نمائندگان چوہدری صدیق، محمد عارف، میاں فیاض، عبدالستار سندھو، مبارک علی شیخ، عبدالماجد ندیم، عبدالغفار گجر، شیخ عباس علی، فرزانہ حسن، فرحین خان، ثناء بخش ملک، واجد علی، ظہور احمد سمیت تحصیل سپورٹس آفیسر محمد اسلم شاہین اور شاہد حمیدبھی موجو دتھے۔ڈی او سپورٹس نے تحصیل سپورٹس آفیسرز کو بھی ہدایت کی کہ وہ اپنی تحصیلوں میں سپورٹس تنظیموں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل مرتب کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.