پنجاب یونیورسٹی:دوطلباءگروپوں میں تصادم اورپتھرائو،پولیس کی آنسوگیس کی شیلنگ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 فروری 2017 16:48
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 فروری2017ء) : پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں دو طلباء گروپوں کے درمیان تصادم ہوگیا،جس کے نتیجہ میں کچھ طلباء کے زخمی ہونے کاخدشہ بھی ظاہر کیاجارہاہے،پولیس نے طلباء کومنتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب یونیوارسٹی ہاسٹل نمبر3اور 4کے درمیان دو طلباء گروپوں کے درمیان پتھراؤکا سلسلہ جاری ہے۔ واقعہ کے باعث پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی۔ پولیس نے طلباکو منتشر کرنے کیلئےشیلنگ بھی کی۔ پولیس کی موجودگی میں بھی طلباء پتھرائو کرتے رہے۔ پولیس نے طلباء کومنتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ پولیس نے ایک طالب علم کوگرفتار بھی کرلیا۔ تاہم ابھی تک طلباء گروپوں کے درمیان پتھرائو کاسلسلہ جاری ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.