ٹرمپ نے مسلمانوں کے خلاف نئی صلیبی جنگ شروع کردی ہے‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل
ن لیگ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ،ہر غریب گھر میں کرپٹ اور نااہل حکمرانوں سے نجات کی دعائیں مانگی جارہی ہیں
جمعہ 10 فروری 2017 20:40
(جاری ہے)
مغرب اور امریکہ کی ذہنی غلامی میں مبتلا حکمرانوں کو نظام مصطفی وارا نہیں کھاتا۔ ریلوے کے کھلے پھاٹکوں پر جلد از جلد گیٹ تعمیر کئے جائیں۔
ساہیوال میں مجلس وحدت المسلمین کے رہنمائوں ڈاکٹر خالد بٹ اور انکے صاحبزادے ڈاکٹر قاسم کی ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ ان کے قاتلوں کو گرفتار کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے۔صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ ن لیگ کی حکومت کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔ہر غریب گھر میں کرپٹ اور نااہل حکمرانوں سے نجات کی دعائیں مانگی جارہی ہیں۔ غریب و محروم عوام آئندہ الیکشن میں حکمرانوں سے عوام دشمن پالیسوں کا بدلہ لے گی۔ ن لیگ کی حکومت نے چار سال کھوکھلے نعروں اور جھوٹے وعدئوں میں ضائع کردیے ہیں۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ جنہیں جیلوں میں ہونا چاہیئے تھا وہ ایوانوں میںبیٹھے ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کو سرد خانے میں پھینک دیا گیا ہے ۔ حکومت بھارت کی آبی دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائے۔بھارت آبی ناکہ بندی کرکے پاکستان کو ریگستان بنانا چاہتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.