اسلام آباد ایئرپورٹ سے بڑی تعداد میں سونا اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام ،ْملزمان گرفتار
دبئی جانے والے مسافر ندیم اختر کے قبضے سے 35 تولے سونے کے بسکٹ برآمد کر لئے لاہور میں ساہیوال کا رہائشی نعیم قطر ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 سے ڈھائی کلو گرام ہیروئن لے کر بیرون ملک جا رہا تھا
اتوار 12 فروری 2017 13:10
(جاری ہے)
بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہی تیسری کارروائی میں دبئی سے آنے والے مسافرکے ہینڈ بیگ سے 62 آئی فونز اور 5 ٹیبلٹس برآمد کیے گئے، ملزم ریڈ چینل کے ذریعے ہینڈ بیگ لائونج سے باہرلے جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسے دھر لیا گیا۔
ڈی سی کسٹم کا کہنا ہے کہ ریڈ چینل پر پکڑنے جانے پر ملزم نے ہینڈ بیگ کی ملکیت ہی تسلیم نہ کی جس کے بعد ہینڈ بیگ پر لگے ایئر لائن ٹیگ سے ملزم کی شناخت کر کے اسے گرفتارکیا گیا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھی ساہیوال کا رہائشی نعیم قطر ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 سے ڈھائی کلو گرام ہیروئن لے کر بیرون ملک جا رہا تھا۔ اے ایس ایف اہلکاروں نے شک کی بنیاد پر مسافر کے سامان کی چیکنگ کی تو معلوم ہوا کہ مسافر نے مالٹوں کو اندر سے خالی کر کے ان میں ہیروئن چھپا رکھی تھی۔ اے ایس ایف کے مطابق ملزم نعیم ہیروئن لاہور سے دوحا قطر لے جانا چاہتا تھا ،ْ ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.