یونان میں دوسری جنگ عظیم کے بم کو ناکارہ بنانے کیلئے شہر کو خالی کرا لیا گیا ،70ہزار کے قریب افراد محفوظ مقام پر منتقل
اتوار 12 فروری 2017 14:40
(جاری ہے)
اگرچہ اس طرح کے دعووں کی تصدیق نہیں کی جا سکی ہے۔
وج کا کہنا ہے کہ گنجان آبادی والے علاقے میں یہ اپنی نوعیت کی ایک پیچیدہ مہم ہے اور بم کو غیر فعال کرنے کے عمل میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔اس مہم میں 1000 پولیس اہلکار اور 300 کے قریب رضا کار بھی حصہ لے رہے ہیں۔شہر میں سفر کے لیے تمام پبلک ٹرانسپورٹ معطل رہیں گی۔لوگوں سے کئی دن پہلے ہی اپنے گھر چھوڑ دینے کے لیے کہہ دیا گیا تھا۔ایک مقامی شخص نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ امکان ہے کہ یہ بم برطانوی اور امریکی جنگی جہازوں کی جانب سے 17 ستمبر 1944 کو جرمنی کی ریلوے سہولیات پر گرائے جانے والے بموں میں سے ایک ہو۔جرمنی کی فوج سنہ 1941 سے لے کر اکتوبر 1944 تک یونان پر قابض رہیں۔اس سے پہلے جرمنی کے شہر کولون سے ملنے والے دوسری جنگِ عظیم کے ایک ٹن وزنی بم کو ناکارہ بنانے کے لیے 20 ہزار کے قریب افراد کو ان کے گھر چھوڑنے کے لیے کہا گیا تھا۔ جرمنی میں ہر سال سینکڑوں ان پھٹے بم دریافت کیے جاتے ہیں۔ عام طور پر انھیں محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا لیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.